ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارت کی اردو فلم "آیرہ" بھی عید پر پاکستان میں ریلیز ہو گی

IRAH release, City42 , Pakistani movie market
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی:  بھارتی اردو فلم ایرہ بھی عید الاضحیٰ کی فلمی دوڑ میں شامل ہوگئی ۔ 

 پاکستانی فلم ڈسٹری بیوشن کمپنی ایورریڈی پکچرز عید پر  اس فلم کو ریلیز کرن رہی ہے۔

فلم کی کاسٹ میں روہیت رائے، امیت چنا، میرابیل سٹیورٹ سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔

 ایور ریڈی فلمز معروف فلم ڈسٹری بیوٹر ستیش آنند کی کمپنی ہے جو بھارتی اداکارہ جوہی چاولہ کے کزن ہیں لیکن پاکستانی ہیں۔