گلوکار مظہر راہی کا نیا گانا نچے لاہور سارا ریلیز

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: گلوکار مظہر راہی کا نیا گانا نچے لاہور سارا ریلیز کردیا گیا ۔

گانے کا ویڈیو صاحب زادہ محسن اور شاہیر عاصم نے ڈائیریکٹ اور پرڈیوسر کیا ہے۔  گانے کی شاعری اور موسیقی بھی مظہر راہی نے ہی لکھی اور  ترتیب دی ہے۔

Bilal Arshad

Content Writer