ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مٹی کا تیل بھی مہنگا

مٹی کا تیل بھی مہنگا
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمت میں 11 روپے 19 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔

اضافے کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 242 روپے 33 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافے سے بالخصوص ایسے علاقوں کے صارفین متاثر ہوں گے جہاں اب بھی ایندھن کے طور پر مٹی کا تیل استعمال کیا جاتا ہے۔