ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں ہوش رُبا اضافہ

Bullion Market, Gold price update, Gold Price
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  عالمی مارکیٹ میں سونا 21 ڈالر فی اونس مہنگاہوکر 3345 ڈالر فی اونس  ہو گیا۔
جمعہ کے روز ایک تولہ سونے ک یقیمت 2300 روپےبڑھ گئی ہے اور فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 57 ہزار روپے ہوگئی  ہے۔
دس گرام سونے کی قیمت 1971 روپے اضافے کے بعد  3 لاکھ 6 ہزار 69 روپے فی دس گرام ہو گئی ہے۔  
ایک تولہ چاندی 86 روپے اضافے سے 3937 روپے پر پہنچ گئی۔