سٹی 42: لاہور سمیت ملک بھر میں 3500 سے زائدیوٹیلیٹی سٹورز بند کردیے گئے
کل 12 ہزار سے زائد ڈیلی ویجز کنٹریکٹ اور مستقل ملازمین کو گھر بھیج دیا گیا،مستقل ملازمین کو سپیریشن سکیم دی جائے گی
سٹوروں کا سامان متعلقہ کمپنیوں اور کچھ ویئر ہاؤسز میں منتقل ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App