ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ادکارہ حمیرا اصغر کی لاش لاہور پہنچا دی گئی

ادکارہ حمیرا اصغر کی لاش لاہور پہنچا دی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  معروف ماڈل و ادکارہ حمیرا اصغر کی لاش لاہور پہنچا دی گئی ہے۔

اہل خانہ کے مطابق مرحومہ کو ماڈل ٹاؤن کیو بلاک کے قبرستان میں سپرد خاک کیا جائیگا۔

یا درہے کہ اداکارہ کی لاش8 سے 10ماہ پرانی نکلی ہے،   پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق حمیرا اصغر کی موت 8 سے 10 ماہ قبل ہوئی۔جسم کی کوئی ہڈی ٹوٹی ہوئی نہیں پائی گئی، اداکارہ کے بال، شرٹ کے ٹکڑے کیمیائی معائنہ کے لئے بھیجے جاچکے ہیں۔

 نچلے حصے کا گوشت مکمل طور پر ختم ہو چکا تھا،لاش ڈی کمپوز کے بالکل آخری سٹچ پر تھی، لاش میں تھوڑے کیڑے پڑ چکے تھے،لاش ڈی کمپوز ہو نے سے زیادتی کا پتہ لگانا مشکل ہے۔