ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مخصوص نشستوں پر حلف لینے سے روکنے کیلئے دائر متفرق درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

 مخصوص نشستوں پر حلف لینے سے روکنے کیلئے دائر متفرق درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : مخصوص نشستوں پر حلف لینے سے روکنے کیلئے دائر متفرق درخواست ، ہائیکورٹ نے وکیل کی عدم حاضری کردی ۔

جسٹس خالد اسحاق نے شہری منیر احمد کی متفرق درخواست پر سماعت کی ،درخواستگزار کی جانب سے سینیئر وکیل اظہر صدیق کے پیش نہ ہونے ،سلمی ریاض ایڈووکیٹ نے بتایا کہ سینیئر وکیل طبیعت ناساز ہونے کے باعث نہیں آسکے ، استدعا ہے کہ سماعت ملتوی کردی جائے ، عدالت نے خاتون وکیل کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت موسم گرما کی تعطیلات کے بعد ستمبر تک ملتوی کردی ، متفرق درخواست میں مخصوص نشستوں پر حلف لینے کے بارے میں اعتراض اٹھایا گیا ہے۔


 

Ansa Awais

Content Writer