ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا مہنگا ہوگیا

سونا مہنگا ہوگیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : سونا خریدنے والوں کیلئے بری خبر،ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ 

 آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1200 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 46 ہزار 800 روپے ہو گئی، 10 گرام سونے کی قیمت 1029 روپے اضافے سے 2 لاکھ 11 ہزار 591 روپے ہے۔

 ایسوسی ایشن کا مزید کہنا ہے کہ عالمی بازار میں سونےکا فی اونس بھاؤ 10 ڈالر بڑھ کر 2382 ڈالر ہے۔


 

Ansa Awais

Content Writer