ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مون سون کا دوسراسپیل کب شروع ہو گا ؟

مون سون کا دوسراسپیل کب شروع ہو گا ؟
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کومل اسلم : مون سون کا دوسراسپیل لاہورمیں انٹری کیلئےتیار ، 12جولائی کی رات سے بادل برسیں گے اور  17جولائی تک وقفےوقفےسےبرستےرہیں گے۔
 تفصیلات کے مطابق مون سون کا دوسراسپیل 12جولائی کی رات سےشہر میں داخل ہوگا اور 13 جولائی سے شہر میں گرج چمک کےساتھ موسلا دھاربارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔بادل وقفے وقفے سے 17جولائی تک برستےرہیں گے۔بارشوں کا یہ سپیل پہلے سپیل کی نسبت کم بارشیں برسائے گا ۔بارش کے دوران شہریوں کو زحمت سے بچانے کے لیے واسا حکام کو کمر کسنےکی ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔