ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صبح سویرے موسلا دھاربارش سے سڑکیں جل تھل, موسم خوشگوار

صبح سویرے موسلا دھاربارش سے سڑکیں جل تھل, موسم خوشگوار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: صبح سویرے موسلا دھاربارش سے سڑکیں جل تھل، ٹھنڈی ہواؤں اورکالی گھٹاؤں سےموسم خوشگوار، سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر پانی جمع ہوگیا۔

 مال روڈ پر تیز ہواؤں کے سبب درخت گرنے سے ٹریفک کی روانی متاثر، ضلعی انتظامیہ نے رین ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے محکموں کو الرٹ کردیا، ڈی سی صالحہ سعید کا نکاسی آب یقینی بنانے کی ہدایت بھی کردی۔

Shazia Bashir

Content Writer