ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ ایف آئی اے امیگریشن سیالکوٹ ایئرپورٹ کی سالانہ کارکردگی رپورٹ

 گوجرانوالہ ایف آئی اے امیگریشن سیالکوٹ ایئرپورٹ کی سالانہ کارکردگی رپورٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

رانا زاہد اقبال: گوجرانوالہ ایف آئی اے امیگریشن سیالکوٹ ایئرپورٹ کی سالانہ کارکردگی رپورٹ سامنے آگئی۔

گوجرانوالہ سال 2025 کے دوران ایف آئی اے امیگریشن نےسیالکوٹ ایئرپورٹ پر بین الاقوامی آمد اور روانگی پر 9 لاکھ سے زائد مسافروں کو کامیابی سے پروسیس کیا۔

گوجرانوالہ سال 2025 کے دوران 2824 پروازوں سے 4 لاکھ 80 ہزار مسافر سیالکوٹ  ایئرپورٹ سے روانہ ہوئے۔

گوجرانوالہ سال 2025 کے دوران 2825 پروازوں سے 4 لاکھ 60 ہزار مسافر مختلف ممالک سے سیالکوٹ  ایئرپورٹ پہنچے۔

گوجرانوالہ سال 2025 کے دوران ایف آئی اے امیگریشن سیالکوٹ نے سنگین جرائم میں مطلوب 116 ملزمان کو گرفتار کیا۔

گوجرانوالہ گرفتار ملزمان میں 43 ملزمان کو بیرون ملک فرار ہونے پر جبکہ 73 ملزمان کو پاکستان پہنچنے پر گرفتار کیا گیا، گوجرانوالہ گرفتار ملزمان کے نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھے۔