ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد پر ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کا باقاعدہ آغاز  

سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد پر ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کا باقاعدہ آغاز  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد پر ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کر دیاگیا۔
آئی جی پنجاب نےمزیدکارروائی کیلئے ہنگامہ آرائی کی رپورٹ محکمہ داخلہ پنجاب کوبھجوادی۔
رپورٹ کی روشنی میں دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بھی شواہد اکٹھے کئے جائیں گے۔

 آئی جی آفس نےرپورٹ پر کارروائی کے حوالے سے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کو آگاہ کر دیا ہے، ہنگامہ آرائی کی رپورٹ پنجاب اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے مرتب کی ہے۔