ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 برائلر مرغی کا گوشت کتنے روپے فی کلو؟ شہریوں کے لئے اہم خبر

 برائلر مرغی کا گوشت کتنے روپے فی کلو؟ شہریوں کے لئے اہم خبر
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد :مارکیٹ میں برائلر گوشت کی قیمت برقرار ہے۔
برائلر گوشت کا سرکاری نرخ 595 روپے فی کلو مقرر کی گئی تاہم شہر میں برائلر گوشت کی فروخت پر اوور چارجنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
برائلر گوشت فارم گیٹ زندہ ریٹ 383روپے فی کلو ،برائلر زندہ تھوک ریٹ 397 ،پرچون ریٹ 411 روپے کلو مقرر کیا گیا۔
 دوسری جانب فارمی انڈوں کی قیمت321 روپے فی درجن ریٹ مقرر جبکہ انڈوں کی پیٹی کا تھوک ریٹ 9ہزار 510 روپے مقرر  کی گئی۔