ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فارمی انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہ

فارمی انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہ
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد)سردی کی شدت میں اضافہ، فارمی انڈوں کی قیمت میں بھی مسلسل اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔
 تفصیلات کے مطابق فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت میں آج بھی 2روپے کا مزید اضافہ ہوا جس کے بعد فی درجن انڈے  394روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔
 دکانداروں کی من مانیاں جاری ہیں اورمارکیٹ میں انڈے 460روپے فی درجن سے زائد قیمت میں فروخت رہے ہیں ۔انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک ریٹ11700 روپے جاری کیا گیا۔