افشاں رضوان:شہر میں سرد ہوائیں چلنے سے فضا میں خنکی برقرارہے،شہر کا موجودہ درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،کم سے کم درجہ حرارت 10ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق11کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری رہے گا،صبح اور شام کے اوقات میں خنکی بڑھے گی۔
ہوا میں نمی کا تناسب 58 فیصد ریکارڈ کیا گیا،شہر میں آج بارش کا کوئی امکان نہیں۔
دوسری جانب شہر میں فضائی آلودگی میں کمی میں کے بعد ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح 147ریکارڈ کی گئی،آلودہ ترین شہروں میں لاہور ساتویں نمبر پر آ گیا۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App