وسیم احمد : ٹرائی نیشن سیریز میں عاکف جاوید کو قومی سکواڈ میں شامل کرلیا گیا
ٹرائی نیشن سیریز ، کے پہلے میچ میں حارث رؤف قومی سکواڈ کا حصہ تھے اب عاکف جاوید کو قومی سکواڈ میں شامل کرلیا گیا
عاکف جاوید کو حارث رؤف کی جگہ قومی ٹیم میں شامل کیا گیا،حارث رؤف نیوزی لینڈ میچ کے دوران انجری کا شکار ہو گئے تھے ، پی سی بی کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی تک حارث رؤف ٹھیک ہوکر قومی سکواڈ میں دوبارہ جگہ بنا لیں گے فی الحال انہیں آرام کی ضرورت ہے