لاہور سمیت پنجاب کے سرکاری کالجوں میں نئے لیکچررز تعینات

لاہور سمیت پنجاب کے سرکاری کالجوں میں نئے لیکچررز تعینات
کیپشن: College Lecturer Appointments
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اکمل سومرو)سرکاری کالجوں میں ایجوکیشن مضمون کے نئے لیکچررز تعینات، لاہور سمیت پنجاب کے 40 سرکاری کالجوں میں نئے لیکچررز تعینات کر دیئے گئے ہیں۔

 سرکاری کالجوں میں ایجوکیشن مضمون کے نئے لیکچررز تعینات کر دیے گئے ہیں۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے نئے مستقل لیکچررز کی تعیناتی کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ پنجاب پبلک سروس کمیشن کا تحریری امتحان پاس کرنے والے امیدواروں کو لیکچررز تعینات کیا گیا ہے۔

لاہور سمیت پنجاب کے 40 کالجز میں نئے لیکچررز تعینات کئےگئے ہیں۔ نئے تعینات ہونے والے اساتذہ کو سات روز میں عہدوں پر جوائننگ دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer