ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مینز انڈر 19 ایشیاء کپ 2025 کی ٹرافی کی رونمائی

مینز انڈر 19 ایشیاء کپ 2025 کی ٹرافی کی رونمائی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مینز انڈر 19 ایشیاء کپ 2025 کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔

 انڈر 19 ایشیاء کپ افغانستان کرکٹ بورڈ کی میزبانی میں دبئی میں کھیلا جائے گا۔انڈر 19 ایشیاء کپ 12 سے 21 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم کل پہلا میچ ملائیشیا کے ساتھ میچ کھیلے گی۔کل دوسرے میچ میں انڈیا اور یو اے ای انڈر 19 ٹیمیں مدِمقابل ہوں گی۔

 پاکستان اور انڈیا انڈر 19 ٹیمیں 14 دسمبر کو مدِمقابل ہوں گی۔پاکستان ٹیم تیسرا گروپ میچ یو اے ای کے خلاف 16 دسمبر کو کھیلے گی۔ انڈر 19 ایشیاء کپ کے سیمی فائنل 19 دسمبر جبکہ فائنل 21 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔