ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہS&GAD پرانی گاڑیوں کو نیلام کرے گا

محکمہS&GAD پرانی گاڑیوں کو نیلام کرے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر:محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی پرانی گاڑیوں کو نیلام کرے گا۔

 محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے تمام محکموں سے بیکار گاڑیوں کی تفصیل مانگ لی ہے۔

 جنوری میں بیکار اور پرانی گاڑیوں کو نیلام کیا جائے گا۔

 اس ضمن میں محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے تمام محکموں کو مراسلہ لکھا دیا ہے۔