ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

40 ہزار روپے والے پریمیم پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی ہوگئی

40 ہزار روپے والے پریمیم پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی ہوگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:اسٹیٹ بینک کی جانب سے 40 ہزار مالیت کے پرائز بانڈ جیتنے والے خوش نصیب افراد کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

40 ہزار مالیت کے پریمیم پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج کے اعلان کی فہرست آج سیالکوٹ میں منعقد ہوئی۔

یہ پریمیم پرائز بانڈ نیشنل سیونگز کی جانب سے پیش کردہ سب سے زیادہ قیمتی سرمایہ کاری کے اختیارات میں سے ہے، جو مکمل شفافیت اور ایس بی پی کی حمایت یافتہ سیکیورٹی کے ساتھ بڑے انعامات فراہم کرتا ہے۔

پہلا انعام جیتنے والے خوش نصیب شخص کو 8 کروڑ روپے دیے جائیں گے جس کا نمبر 566979 ہے۔

دوسرا انعام جیتنے والے تین افراد کو فی کس 3 کروڑ روپے ملیں گے جن کے نمبرز 131132، 202389، اور 944403 ہیں۔