ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکا اور ایران معاہدے کے قریب ،دیرپا امن خطے کے مفاد میں ہے،خواجہ آصف

 امریکا اور ایران معاہدے کے قریب ،دیرپا امن خطے کے مفاد میں ہے،خواجہ آصف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیر دفاع خواجہ آصف نے اہم پیشرفت سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اور ایران معاہدے کے قریب ہیں۔حالیہ پیشرفت اشارہ ہے کہ معاملات معاہدے کی جانب بڑھ رہے ہیں۔

خواجہ آصف نے غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ امریکا اور ایران میں دیرپا امن خطے کے مفاد میں ہے، حالیہ پیشرفت اشارہ ہے کہ معاملات معاہدے کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ امریکا اور ایران معاہدے کے قریب ہیں۔

دوسری جانب، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران مین موجود ہیں جہاں انہوں نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ امور، خطے کی صورتحال اور ایران امریکا مذاکراتی عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔