ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہانگ کانگ شدید گرمی کی لپیٹ میں، 42 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ہانگ کانگ شدید گرمی کی لپیٹ میں، 42 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  سٹی 42: ہانگ کانگ میں گزشتہ روز درجہ حرارت 36.9 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، جو 1984 کے بعد گزشتہ 42 سال کا بلند ترین ریکارڈ قرار دیا جا رہا ہے۔

  عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہانگ کانگ کی موسمیاتی رصدگاہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سمندری طوفان ڈولفن کے باعث گرم ہوائیں شہر کی جانب آنے سے درجہ حرارت میں اضافہ ہوا۔

 رصدگاہ نے بتایا کہ گزشتہ روز ریکارڈ کیا گیا 36.9 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت 1984 میں ریکارڈ شروع ہونے کے بعد سے اب تک کا بلند ترین درجہ حرارت ہے۔