ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیبیا کی زاویہ آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ، آگ بھڑک اٹھی

لیبیا کی زاویہ آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ، آگ بھڑک اٹھی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک :لیبیا کی زاویہ ریفائنری پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے جس کے بعد ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی۔ 

 روسی میڈیا کے مطابق یہ چند روز میں ریفائنری پر تیسرا حملہ ہے تاہم کسی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ 

 روسی میڈیا کے مطابق زاویہ ریفانری پر حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔