ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب حکومت کا 13 ارب 34 کروڑ کی تعلیمی گرانٹ لینے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا 13 ارب 34 کروڑ کی تعلیمی گرانٹ لینے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی رامے : پنجاب حکومت نے 13 ارب 34 کروڑ روپے کی تعلیمی گرانٹ حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

گلوبل پارٹنرشپ فارایجوکیشن سےسسٹم ٹرانسفارمیشن گرانٹ لی جائےگی،گرانٹ سےتعلیمی معیاراورطلباکا سکولوں میں اندراج بہتربنایاجائےگا،2ارب 67کروڑروپےاہداف کی تکمیل پرمشروط ملیں گے،منصوبےکی کل لاگت10ارب60کروڑروپےمقرر کی گئی۔

اساتذہ کی تربیت اورتعلیمی ڈیٹاسسٹمزکومضبوط کیاجائےگا،ضلعی تعلیمی اتھارٹیزکی کارکردگی بڑھانےکےمنصوبےبھی شامل ہیں۔

 محکمہ خزانہ پنجاب  کا کہنا تھا کہ ماضی میں امدادکےاثرات بہت محدودرہےہیں ،منصوبےکی منظوری کےبعدگرانٹ کےحصول کاعمل تیزہوگا۔