ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کروڑوں روپے سے قائم ہونے والا منصوبہ تباہ

 وزیر اعلیٰ پنجاب کا کروڑوں روپے سے قائم ہونے والا منصوبہ تباہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ پنجاب کا کروڑوں سے قائم ہونے والا بائیک لین منصوبہ موثر ثابت نہ ہوا،فیروزپور روڈ پر بائیک لین بنا دی دی گئی، مگر استعمال نہ ہو سکی۔

بائیک لین کا قیام ٹریفک کی روانی میں خلل کا سبب بننے لگا، منصوبہ تباہ ہو گیا۔ٹریفک پو لیس موٹر سائیکل سوار کو بائیک لین استعمال کرانے میں ناکام ہو گئی۔

بائیک لین استعمال نہ ہونے سے ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہے۔
ذرائع کے مطا بق منصوبے پر 8 کروڑ سے زائد کی لاگت آئی تھی۔