ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 رہائشی معیار بہتر بنانے کیلئے فلیگ شپ لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام شروع

 رہائشی معیار بہتر بنانے کیلئے فلیگ شپ لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

باسم سلطان: رہائشی معیار کو بہتر بنانے کے لیے وزیراعلیٰ نے فلیگ شپ لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کا آغاز  کر دیا گیا ہے۔

 لاہورڈویلپمنٹ پروگرام کےفیزون کےبعدفیزٹوکاآغازکردیاگیا,رہ جانےوالی 3تحصیلوں میں کام شروع کر دیا گیا,علامہ اقبال ٹاؤن، واہگہ اور عزیز بھٹی ٹاؤن میں کام کا آغاز کر دیا گیا۔

  ایم سی ایل ذرائع  کے مطابق3 تحصیلوں میں8700گلیوں کی تعمیرکامنصوبہ30جون تک مکمل ہوگا،30ارب کی لاگت سےتحصیلوں کےدیہی،شہری علاقوں میں منصوبوں کوبروقت تکمیل تک پہنچایاجائیگا۔