ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معروف کرکٹر کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان

معروف کرکٹر کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن علی )معروف کرکٹرذوالقرنین حیدرنےپاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیارکر لی۔

  تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی سنٹرل سیکرٹریٹ میں نائب صدرسپورٹس ونگ میاں عتیق کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے ذوالقرنین حیدر نے بلاول بھٹوزرداری کی سیاسی بصیرت کو سراہا اور کہا کہ بلاول بھٹوزرداری کےآئندہ وزیراعظم بننےکی پیش گوئی کرتاہوں۔

 واضح رہے کہ ملک بھر سے  سماجی و سیاسی کارکنان پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں ، پاکستان پیپلز پارٹی کی نوجوان قیادت  پر ملک بھر سے لوگ اعتماد کااظہار کر رہےہیں، یہی وجہ ہے کہ پیپلز پارٹی کا گراف دن بدن بہتر ہو رہا ہے ۔

Ansa Awais

Content Writer