ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گیس کی سپلائی ایک بارپھر بندکردی گئی

CNG Pump
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سوئی سدرن گیس کمپنی نے 72 گھنٹے کے لیے سی این جی بند کرنے کا اعلان کردیا۔

سوئی سدرن کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی بند کی گئی ہے جس کے تحت کل صبح 8 بجے سے 15 اگست تک سی این جی دستیاب نہیں ہوگی۔ سوئی سدرن نے گزشتہ دنوں بھی سندھ بھر میں گیس کی سپلائی بند کردی تھی جس کے بعد 5 اگست صبح 8 سے 8 اگست صبح 8 تک سی این جی پمپس بند رہے تھے۔