ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل 11، لاہور قلندرز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل 11، لاہور قلندرز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :  پاکستان سپر لیگ کے 19 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایونٹ میں لاہور قلندرز نے اب تک 4 میچز کھیلے ہیں جن میں اسے 2 میں شکست اور 2 میں کامیابی حاصل ہوئی ہے یوں اس ٹیم کے 4 پوائنٹس ہیں جس کی بدولت یہ ٹیبل پر چھٹی پوزیشن پر ہے۔

پشاور زلمی نے بھی رواں ٹورنامنٹ میں اب تک 4 میچز کھیلے ہیں جن میں سے اس نے 3 میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا جس کے بعد ٹیم کے 7 پوائنٹس ہوگئے یوں یہ ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر ہے۔