سائمن ڈول کی ویرات کوہلی پر کڑی تنقید

سائمن ڈول کی ویرات کوہلی پر کڑی تنقید
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب دیسک :نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر سائمن ڈول نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے بعد سابق بھارتی کپتان  ویرات کوہلی کو بھی کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔

انڈین پریمیئر لیگ میں کمنٹری کرتے ہوئے انہوں نے ویرات کوہلی کی نصف سنچری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کوہلی نے اننگز کا آغاز کیا تو وہ تابڑ توڑ بلےبازی کررہے تھے لیکن نصف سینچری کی وجہ سے وہ سست بیٹنگ کرنے لگے۔انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ ٹی20 فارمیٹ میں اب ان چیزوں کی گنجائش ہے۔قبل ازیں سائمن ڈول نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم پر بھی سست بیٹنگ کرنے پر تنقید کی تھی۔