ڈالر کی اونچی اڑان جاری،روپیہ مزید کمزور ہوگیا

ڈالر کی اونچی اڑان جاری،روپیہ مزید کمزور ہوگیا
کیپشن: Dollar
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: روپے کی قدر میں بہتری نہ آسکی،انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔

 منگل کے روز کاروبار شروع ہوا تو روپیہ کمزور اور ڈالر تگڑا ہوگیا، انٹر بینک میں امریکی ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 287.09 روپے سے بڑھ کر 287.20  روپے پر پہنچ گیا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر