ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی

ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی
کیپشن: Doller Price
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعیداحمدسعید:انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں ہوشربا کمی ہوئی ہے۔

 سٹیٹ بنک نے ڈالر کی قیمت جاری کردی،ایک دن میں انٹریبنک میں ڈالر 1روپے75 پیسے سستا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 184.68 روپے سے کم ہو کر183روپے سے بھی نیچے آ کر 182 روپے 93 پیسے پر بند ہوا۔
 کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر 182.60 روپے کی کم سطح تک ٹریڈ ہوا۔

انٹربینک میں ڈالر 188.18 روپے کی بلند سطح سے اب تک 5.25روپے سستا ہوچکا ہے۔