ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی آئی اے، سینئر افسر طارق مجید سعودی عرب میں کنٹری منیجر تعینات

پی آئی اے، سینئر افسر طارق مجید سعودی عرب میں کنٹری منیجر تعینات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

نبیل ملک:پی آئی اے انتظامیہ نے سینئر افسر طارق مجید کو سعودی عرب میں کنٹری منیجر تعینات کر دیا ہے۔ دوست احباب کی جانب سے مُبارک باد کے پیغامات بھجوائے گئے۔

اس سے پہلے طارق مجید اسٹیشن منیجر لاہور کے فرائض سر انجام دے رہے تھے جنہیں اب سعودی عرب تعینات کر دیا گیا ھے۔ اس دوران سینئر افسر طارق مجید کی سعودی عرب تعیناتی کی خبر ملنے پر دوست احباب کی جانب سے مُبارک باد کے پیغامات بھجوائے گئے۔

 طارق مجید کا کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ انتظامیہ نے سعودی عرب میں اہم عہدے پر فائز کیا، مُجھ پر جو بھی ذمہ داری عائد کی گئی اس کو احسن طریقے سے نبھاؤں گا۔