ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی برقرار

شہر کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی برقرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 خان شہزاد:شہر کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا راج برقرار ہے، جس کے باعث غریب خاندانوں کے لیے بنیادی راشن کا حصول بھی مشکل ہو گیا ہے۔

مارکیٹ میں گھی، آئل، چاول سمیت دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی نہ آ سکی۔ چاول 380 سے 580 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہے ہیں۔

اسی طرح درجہ اول، دوم اور سوم کا گھی اور آئل 490 سے 600 روپے فی کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے، جبکہ شہریوں نے مہنگائی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔