ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں کمی

ڈالر کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ 

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک پیسے معمولی کمی ہوئی ، انٹربینک میں ڈالر 281.61 روپے سے کم ہوکر 281.60 روپے پر بند ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 10 پیسے کمی سے 282.80  روپے پر آگیا۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 707 پیسے کمی سے 334.89 روپے، جبکہ برطانوی پاؤنڈ 34 پیسے اضافے سے 387.59 روپے، یو اے ای درہم 18 پیسے مہنگا ہوکر 78.03 روپے، سعودی ریال 3 پیسے اضافے سے 76.01 روپے کا ہوگیا۔