ویب ڈیسک: کوئٹہ میں سبزیوں کے بعدمرغی کے گوشت کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ ہوگیا۔
کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت 60 روپے کےاضافے کے بعد 620 روپےفی کلوتک پہنچ گئی ہے جبکہ زندہ مرغی کی قیمت 100 روپے اضافے کے ساتھ 500 روپے کلوہوگئی ہے۔
مرغی کے گوشت کا سرکاری 620 روپے ہے جبکہ دکاندار 680 روپے میں فروخت کر رہے ہیں ، زندہ مرغی کا ریٹ 400 روپے کلو ہے لیکن بازارمیں 500 روپے فی کلو کے حساب سےفروخت ہورہی ہے۔دکانداروں کااس حوالے سے کہنا ہے کہ پنجاب سے سپلائی کم ہونے کے باعث قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App