ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعدمندی،ڈالرسستاہوگیا  

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعدمندی،ڈالرسستاہوگیا  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احسن عباسی)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کئی روز تک تاریخی تیزی کے بعد آج مندی کا رجحان ہے جبکہ ڈالرسستاہوگیاہے۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز میں دو روز تیزی کے بعد آج مندی دیکھی جا رہی ہے۔

گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم ہوئی اور 100 انڈیکس نے ایک لاکھ 57 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرلی تھی،آج ہنڈریڈ انڈیکس 121 پوائنٹس کم ہو کر  ایک لاکھ 56 ہزار 441 پوائنٹس پر پہنچ گیا ہے۔

 دوسری طرف انٹر بینک میں امریکی ڈالر 6 پیسے سستا ہوگیاہے جس کے بعدڈالر 281.61 روپے سے کم ہوکر 281.55 روپے کا ہو گیا ہے۔