ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پٹرولیم صارفین کیلئے بری خبر، قیمت میں مزید 15 روپے اضافہ؟

پٹرولیم صارفین کیلئے بری خبر، قیمت میں مزید 15 روپے اضافہ؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 مانیٹرنگ ڈیسک: اگلے ہفتے پٹرولیم مصنوعات فی لیٹر 15 روپے تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں خام تیل 5 ڈالر فی بیرل مہنگا ہو چکا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی بلند ہوتی قیمتیں پاکستان میں مہنگائی کے نئے طوفان کے خدشات کو جنم دے رہی ہیں۔

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی نہ ہوئی تو 16 ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھ سکتی ہیں۔