دلیر مہندی کا عمر شریف کے علاج سے متعلق بیان

دلیر مہندی کا عمر شریف کے علاج سے متعلق بیان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  معروف بھارتی گلوکار دلیر مہندی کا  پاکستان کے لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کے علاج سے متعلق بیان۔

گلوکار دلیر مہندی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عمر شریف کے ساتھ اپنے ماضی کی یاد تازہ کی ۔جس میں انہوں نے بتایا کہ عمر شریف اور میں شوکت خانم کی فنڈریزنگ میں ایک ساتھ رہے ہیں۔

بھارتی گلوکار نے مزید کہا کہ عمر شریف کینسر سوسائٹی کے لیے کام پر بہت خوش تھے، آج انہیں علاج کی سخت ضرورت ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ میں وزیراعظم پاکستان عمران خان سے اپیل کرتا ہوں کہ آپ آرٹسٹ برادری کی مدد کریں۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر