فلم ڈھائی چال کی ریلیز مؤخر کر دی گئی

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: لالی وڈ فلم ڈھائی چال کی نمائش کے پروگرام میں تبدیلی کر کے فلم کی ریلیز روک دی گئی۔

 فلم اکتوبر میں ریلیز ہونا تھی لیکن اب اس کی نمائش روک دی گئی ہے۔

فلم کی کہانی بھارتی جاسوسی پر ہے جسے بڑے منفرد انداز سے شوٹ کیا گیا ہے۔فلم کی کاسٹ مین سلیم معراج ۔ عائشہ عمر ۔عدنان شاہ ٹیپو سمیت دیگر شامل ہیں۔