ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تحریک انصاف کے ایک اور رہنما نےسیاست چھوڑ دی

City42, Sadaqat Abbasi, PTI
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: مری سے منتخب ہونے والےسابق رکن قومی اسمبلی صداقت علی عباسی نے بھی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لی۔

صداقت عباسی 2018 میں سابق وزیر اعظم تحریک شاہد خاقان عباسی کو شکست دیکر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئےتھے۔

صداقت عباسی پی ٹی آئی شمالی پنجاب کے صدر  بھی تھے۔ سیاست سے کنارہ کشی کے بعد اب تمام تر توجہ تعلیم پر رکھیں گے۔

مری۔صداقت عباسی 2018 میں مری کہوٹہ کوٹلی ستیاں سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوے تھے۔