ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوجوان نے اداکارہ ماہرہ خان کو دنگ کردیا، ویڈیو دیکھیں

Mahira Khan new video
کیپشن: Mahira Khan
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمدساجد) خوبرو اداکارہ ماہرہ خان سوشل  میڈیا پر متحرک رہتی ہیں، اداکارہ کی ایک نئی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک نوجوان مداح نے ان کو حیران کردیا۔

تفصیلات کےمطابق اداکارہ ماہرہ خان کانام کسی تعریف کا محتاج نہیں، پاکستان شوبز انڈسڑی میں کمال اداکاری کی بدولت ان کے آج لاکھوں فینز ہیں اور حیرت کی بات یہ کہ نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ممالک میں بھی ان کے مداح موجود ہیں،وہ سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیوز اور تصاویر پوسٹ کرتی رہتیں ہیں، بہترین اداکاری کو سراہتے متعدد  ایوارڈبھی وہ حاصل کرچکی ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک نئی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک نوجوان مداح نے ماہرہ خان کو حیران کر دیا، نوجوان نے اداکارہ کا 'sketch' خاکہ' بنایا جس کو دیکھ کر ماہرہ خان کی جانب سے حیرانگی کا اظہار کیا گیا، نوجوان کی اس محنت کو سراہتے اداکارہ نے وہاں موجود دیگر لوگوں کو بھی اپنی تصویر کا sketch دکھایا۔

View this post on Instagram

A post shared by ApniISP.Com (@apniisp)

M .SAJID .KHAN

Content Writer