زرمبادلہ کے ذخائر میں کئی ہفتے بعد اضافہ

Foreign Exchange Reserves increased, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان: اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر  میں کئی ہفتے بعد رواں ہفتے اضافہ ہو گیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہفتہ وار رپورٹ مین بتایا گیا ہے کہ اس ہفتے ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر اب بڑھ کر 12 ارب 61 کروڑ 40 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کےذخائر 40 لاکھ ڈالر بڑھ کر 7 ارب 51 کروڑ 10 لاکھ ڈالر ہوگئے جبکہ کمرشل بینکوں میں کے  زخائر ڈالر ڈپازٹس 3.4 کروڑ ڈالر کے اضافے سے 5 ارب 10 کروڑ 30 لاکھ ڈالر ہوگئے۔