آج سنیما جانے کی زحمت مت کیجئے، بند ہیں!

Lahore Cinema houses closed, Smog Emergency, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: سموگ ایمرجنسی  کے باعث شہر لاہور کے تمام سینما گھر آج بند رہیں گے 

سینما گھروں کو پیر کے روز سے کھولا جائے گا ۔

ڈی ایچ اے اور بحریہ ٹاؤن کے سینما گھر بھی آج سموگ کے باعث بند رہیں گے