ہنڈرڈ انڈیکس 55ہزارسےاوپرچلاگیا

PSX, Pakistan Stock Exchange record high, Hundred Index, Bullish market in Pakistan, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں ہنڈرڈ انڈیکس نے پچپن ہزار کی نفسیاتی حد بھی توڑ دی۔
اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کے روز  مسلسل بلِش رجحان غالب رہا۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ کا مثبت اختتام ہوا اور  100 انڈیکس 1129 پوانٹس کے اضافہ پر بند ہوا۔

100 انڈیکس 55 ہزار 391 کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔
آ ج 21.14 ارب روپے مالیت کے 64 کروڑ شئیرز کا کاروبار ہوا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،