ٹی20،قومی ٹیم میلبرن پہنچ گئی

ٹی20،قومی ٹیم میلبرن پہنچ گئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: قومی کرکٹ ٹیم ٹی 20 کا فائنل کھیلنے کے لیے میلبرن پہنچ گئی۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کا فائنل میلبرن میں اتوار 13 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ جس کے لیے قومی ٹیم نے میلبرن میں ڈیرے ڈال لیے۔ ٹیم جمعرات کو آرام کرے گی۔

قومی ٹیم کے کھلاڑی جمعہ کی صبح اپنی ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان سیمی فائنل کی فاتح ٹیم پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ فائنل کھیلے گی۔

Ansa Awais

Content Writer