ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آصفہ بھٹو زرداری اور فریال تالپور کی اعجاز جاکھرانی سے انکے صاحبزادے کے انتقال پر تعزیت

 آصفہ بھٹو زرداری اور فریال تالپور کی اعجاز جاکھرانی سے انکے صاحبزادے کے انتقال پر تعزیت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی) پاکستان کی خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کے ہمراہ جاکھرانی ہاؤس آمد،رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے رکن قومی اسمبلی اعجاز جاکھرانی سے ان کے صاحبزادے کے انتقال پر تعزیت کی۔

اس موقع پر  بی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی مرحوم میر زید خان جاکھرانی کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی کی،بی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی مرحوم میر زید خان جاکھرانی کے انتقال پر سوگواران کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔