ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب اسمبلی میں بھارتی حملے کی مذمت پرقرارداد جمع

پنجاب اسمبلی میں بھارتی حملے کی مذمت پرقرارداد جمع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 راؤ دلشاد: بھارتی حملے کی مذمت اور پاک فوج سےاظہاریکجہتی کی قراردادپنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی۔

تفصیلات کے  مطابق قراردادمسلم لیگ(ن)کےرکن اسمبلی امجدعلی جاویدنےجمع کرائی۔

 قرارداد متن  کے مطابق یہ ایوان رات کی تاریکی میں پاکستان پرکئےگئےبھارتی حملےکی شدیدمذمت کرتاہے،یہ حملہ بین الاقوامی قوانین اورخطےکےامن کیخلاف ایک جارحانہ اقدام ہے،پوری قوم اپنے محافظوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔