ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صوبے کے ڈپٹی کمشنرز کو جنگی اخراجات کیلئے گرانٹ جاری

صوبے کے ڈپٹی کمشنرز کو جنگی اخراجات کیلئے گرانٹ جاری
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر : محکمہ داخلہ نے صوبے کے ڈپٹی کمشنرز کو جنگی اخراجات کیلئے گرانٹ جاری کردی، ڈی سی لاہور کو دس کروڑ روپے کی گرانٹ مل گئی۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے تمام اضلاع کے ڈی سیز کو حالیہ جنگی صورتحال کے دوران خصوصی اقدامات و انتظامات کیلئے اخراجات کی مد میں دو ارب روپے جاری کر دیئے ہیں۔ محکمہ داخلہ نے ڈی سی لاہور کو دس کروڑ روپے جاری کئے ہیں۔ یہ گرانٹ تمام ڈی سیز کو جنگی اخراجات کیلئے وزیراعلیٰ مریم نواز کے حکم پر جاری کی گئی ہے۔محکمہ خزانہ نے یہ گرانٹ ڈی سیز کو آن لائن کر دی ہے۔
 

Ansa Awais

Content Writer