ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکا کی پاکستان میں اپنے سفارتی عملے کو نقل و حرکت نہ کرنے کی ہدایت 

امریکا کی پاکستان میں اپنے سفارتی عملے کو نقل و حرکت نہ کرنے کی ہدایت 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:امریکا کی پاکستان میں اپنے سفارتی عملے کو نقل و حرکت نہ کرنے کی ہدایت کردی۔

 امریکی محکمہ خارجہ نے نئی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے سفارتی عملہ کسی بھی طرح کی نقل و حرکت سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے،نئی ایڈوائزری آج دوپہر کو جاری کی جائے گی۔

پاکستان کی جانب سے جوابی کارروائی کا حق استعمال کرتے ہی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پاکستانی سیاسی و عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ کر کیا اور تحمل سے کام لینے کا مشورہ دیا۔